M Wahhabi
Home
(current)
Deobandi Books
Brailvi Books
Options
Action 1
Action 2
Logout
ڈھونڈیں
Maktaba Wahhabi
6
- 100
فہرست مضامین
×
مضمون تلاش کریں
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
مقدمہ
پہلا مبحث: اسلام کانور
پہلا مطلب: اسلام کا مفہوم
پہلی حالت: یہ ہے کہ ایمان کا ذکر کئے بغیر صرف اسلام کا ذکر کیا جائے:
دوسری حالت: یہ ہے کہ ایمان کے ساتھ اسلام کا ذکر کیا جائے :
دوسرا مطلب: دین اسلام کے مراتب۔
۱ول: اسلام کا مرتبہ:
دوم: ایمان کا مرتبہ:
سوم: احسان کا مرتبہ:
تیسرا مطلب: اسلام کے ثمرات اور اس کی خوبیاں
۱- صحیح اسلام دنیا و آخرت کی تمام بھلا ئیوں کا باعث ہے۔ ۲- اسلام پاکیزہ زندگی اور دنیا و آخرت کی سعادت کا عظیم ترین سبب ہے:
۳- اسلام کے ذریعہ اللہ تعالیٰ (لوگوں کو) کفر کی تاریکیوں سے نکال کر اسلام اور ایمان کی روشنی کی طرف لاتا ہے۔ ۴-اسلام کے ذریعہ اللہ تعالیٰ تمام گناہوں اور خطاؤں کو معاف فرمادیتا ہے:
۵- جب بندے کا اسلام بہتر ہوتا ہے تو اس سے اس کے حالت کفر کے اعمال کا مواخذہ نہیں کیاجاتا:
۶-اسلام کے سبب اللہ تعالیٰ بندے کے لئے اس کی حالت کفر اور حالت اسلام دونوں زمانوں کی نیکیاں اکٹھا کردے گا:
۷- اسلام کے سبب اللہ تعالیٰ (بندے کو) جنت میں داخل فرمائے گا:
۸-اسلام جہنم سے نجات کا سبب ہے:
۹- فلاح و کامرانی اور عظیم کامیابی اسلام کے ثمرات میں سے ہے:
۱۰-اسلام کے باعث اللہ تعالیٰ نیکیوں میں اضافہ کرتا ہے:
۱۱- صحیح اسلام کی بدولت تھوڑا عمل بھی زیادہ ہوجاتا ہے:
۱۲- ساری بھلائی اسلام ہی میں ہے:
۱۳- اسلام دنیا و آخرت میں ہرخیر وبرکت کا سبب ہے:
۱۴-اسلام کے ذریعہ اللہ تعالیٰ مسلمان کا سینہ کھول دیتا ہے:
۱۵- اسلام دنیا و آخرت میں مسلمان کے لئے روشنی اور بصیرت کا سبب ہے:
۱۶- اسلام مسلمان کو اللہ عزوجل کے نزدیک بلند مرتبہ عطا کرتا ہے:
۱۷- مکمل اسلام مسلمان کو ایمان کی چاشنی عطا کرتا ہے:
۱۸- اسلام اللہ عزوجل کا سیدھا راستہ ہے، جو اس پرچلے گا کامیاب و کامراں ہوگا:
۱۹- جو شخص اسلام کواپنا دین مان کر راضی و خوش ہو جاتا ہے اللہ تعالیٰ اسے دنیا و آخرت میں راضی فرماتاہے:
۲۰- اسلام ہی وہ دین ہے جس کی اللہ نے تکمیل فرمائی ہے اور اسے پسند فرمایا ہے اور اسے (قیامت تک کے لئے) آخری دین قرار دیا ہے:
۲۱-اسلام ہر خیرو بھلائی کا حکم دیتا ہے اور ہر طرح کی برائی اور نقصان سے منع کرتا ہے:
۲۲- اسلام کچھ عظیم اور نمایاں خصوصیات کا حامل ہے:
(الف) دین اسلام اللہ کی جانب سے ہے:
(ب) اسلام زندگی کے تمام شعبہ جات اور انسانی سلوک پر مکمل طور پر محیط ہے۔ (ج) اسلام ہر زمانہ اور ہر دور کے مکلف جن وانس (جن پر شریعت کے احکام لاگو ہوتے ہیں) کے لئے عام ہے:
(د) اسلام ثواب و عذاب کے اعتبار سے دنیوی جزاکے ساتھ اخروی جزاکا دین ہے۔ (ھ) اسلام لوگوں کو انسانی کمال کے اعلیٰ ترین معیار تک پہنچانے کا حریص ہے:
(و) اسلام اپنے عقائد‘ عبادات‘ اخلاق اورجملہ قوانین میں معتدل ہے:
چوتھا مطلب: اسلام کے نواقض
اول:
دوم:
سوم:
چہارم:
پنجم:
ششم:
ہفتم:
ہشتم:
نہم:
دہم:
دوسرامبحث: کفر کی تاریکیاں
پہلا مطلب: کفر کامفہوم:
دوسرا مطلب: کفر کے اقسام:
اول: کفرتکذیب(جھٹلانے کا کفر):
دوم: تصدیق کے باوجود تکبروانکارکا کفر:
سوم: شک کا کفر ‘ اور یہ گمان کا کفر ہے:
چہارم: اعراض کا کفر:
پنجم: نفاق کا کفر:
ثانیاً: کفر اصغر جو دین اسلام سے خارج نہیں کرتا، اور یہ نعمت کا کفر ہے:
ثالثاً: کفر اکبر اور کفر اصغر کے درمیان فرق: ۱- کفر اکبر انسان کو دین اسلام سے خارج کر دیتا ہے:
۲-کفر اکبر تمام اعمال کو ضائع وبرباد کر دیتا ہے:
۳-کفر اکبر کا مرتکب جہنم میں ہمیشہ ہمیش رہے گا :
۴-کفر اکبر جان ومال کو حلال کردیتا ہے:
۵ -کفر اکبر کافر اور مومنوں کے درمیان عداوت و دشمنی کو واجب کر دیتا ہے:
تیسرا مطلب:تکفیر(کافر قرار دینے)کی خطرناکی:
چوتھا مطلب: تکفیر کے اصول اولاً: کفارکی دو قسمیں ہیں : پہلی قسم: وہ کفار جو سرے سے دین اسلام میں داخل ہی نہیں ہوئے اور نہ ہی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے:
دوسری قسم: جولوگ دین اسلام کی طرف منسوب ہیں اور اس بات کے دعویدار ہیں کہ وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان رکھتے ہیں :
ثانیاً: تکفیر کے تمام اسباب چار نواقض میں داخل ہیں : قول‘ یا فعل‘ یااعتقاد‘ یا شک اور تردد۔
پہلی قسم: دائرہ ٔ کفر میں داخل کردینے والی برائیاں :
۱- قولی ارتداد:
۲-عملی ارتداد:
۳- اعتقادی ارتداد:
۴-شک کے ذریعہ ارتداد:
دوسری قسم: دائرۂ کفرمیں نہ داخل کرنے والی برائیاں :
پانچواں مطلب: کفر کے اثرات ونقصانات:
۱- دنیا اور آخرت کی ساری برائی کفر کے اثرات و نقصانات میں سے ہے۔ ۲- کفر اپنے مرتکب کے لئے گمراہی کا سبب ہے:
۳-کفر اکبر کا مرتکب اگر اسی حالت میں مرجائے تو اللہ تعالیٰ اس کی بخشش نہ فرمائے گا:
۴- کفر ذلت و رسوائی کا سب سے بڑا سبب ہے:
۵- کافر کے لئے اللہ تعالیٰ جہنم واجب کردیتا ہے:
۶- کفر سارے اعمال کو مٹا دیتا ہے:
۷- کفرہمیشہ کے لئے جہنم واجب کر دیتا ہے:
۸- کفر اللہ کے دربار سے دھتکارے جانے اور اس کی رحمت سے دور کئے جانے کا سبب ہے:
۹- کفر اللہ کے غضب اور اس کے دردناک عذاب کا عظیم ترین سبب ہے:
۱۰- کفر کافر کے سینے کو سب سے زیادہ تنگ بنادیتا ہے:
۱۱- کفر دل پر مہر لگا دیتا ہے:
۱۲-کفر اکبر جہاد کے ذریعہ یا مسلمانوں کے حکام کے ذریعہ جان ومال کو حلال کردیتا ہے۔ ۱۳ -کفر اکبر کافر اور مومنوں کے درمیان عداوت و دشمنی کو واجب کردیتا ہے:
۱۴- کفر اصغر ایمان میں کمی پیدا کرتا ہے اور اسے کمزور کردیتا ہے:
کتاب کی معلومات
×
Book Name
توحید کا نور اور شرک کی تاریکیاں
Writer
ڈاکٹر سعید بن علی قحطانی
Publisher
مکتبہ توعیۃ الجالیات القصیم
Publish Year
Translator
ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی
Volume
Number of Pages
100
Introduction