Maktaba Wahhabi

31 - 67
(3)– جانور"مسنہّ"ہو(یعنی جس کےاگلےدودانت ٹوٹ کرنکل آئے ہوں)، اگرمسنہّ نہ ملےتوبھیڑکےایک سال کےبچے کی قربانی کی جاسکتی ہے۔ (4)– جانورحدیث میں مذکورعیوب سے پاک ہو، اوروہ عیوب مندرجہ ذیل ہیں: 1 – ایساکاناجس کاکاناپن ظاہرہو۔ 2 – ایسالنگڑاجس کالنگڑاپن ظاہرہو۔ 3 – اتنابیمارجس کی بیماری واضح ہو – 4 – ایسادبلاجس کی ہڈی نمایاں ہوجائے – انہیں عیب دارجانوروں پرقیاس کرتے ہوئے مندرجہ ذیل عیب دار جانوروں کی قربانی بھی جائزنہیں ہے: 1– سینگ ٹوٹا (اگرپیدائشی سینگ نہیں ہےتواس کی قربانی جائزہے ) 2 - اندھا۔ 3– قریب الولادۃ جس کی ولادت میں پریشانی آرہی ہو، یہاں تک کہ خطرہ ٹل جائے - 4– اونچائی سےگرنےیاگردن وغیرہ گُھٹنےکی وجہ سےموت سے دو چارجانور یہاں تک کہ خطرہ ٹل جائے - 5 – کمزوری کی بناپرچلنے پھرنےسےمعذور۔ 6 – اگلےیاپچھلے پاؤں میں سےکوئی کٹاہواہو۔ 7 – جس کاپیٹ بدہضمی کی وجہ سے پھولاہواہو یہاں تک کےاسے
Flag Counter