Maktaba Wahhabi

26 - 67
التہذیب کےاندرہے:اونٹ جوپانچ سال مکمل کرکےچھٹےمیں داخل ہوچکاہووہ ثنی ہے(تفصیل کے لیے دیکھیے:الصحاح (6/2295)مادة " ثني" تاج العروس (19/257-258)مادة "ثني" لسان العرب (2/141-142)مادة "ثني" تاج العروس (19/257-258)مادة "ثني"))۔ جذعۃ من الضان:(بھیڑکاجذعہ ):(فقہاء کےنزدیک ): حنفیہ کےنزدیک:جس کے چھ ماہ پورےہوچکے ہوں اورزعفرانی نےذکرکیاہےکہ جس کے سات ماہ پورےہوچکےہوں، اورایک قول کےمطابق ‎جس کے آٹھ ماہ پورےہوچکےہوں، اورایک قول کےمطابق ‎جس کے نوماہ پورے ہوچکے ہوں۔ مالکیہ کےنزدیک:حس کاایک سال پوراہوکردوسراسال شروع ہو چکا ہو۔ شافعیہ کےنزدیک:ان کےنزدیک صحیح قول کےمطابق:جس کاایک سال پوراہوکردوسراسال شروع ہوچکاہو۔ حنابلہ کےنزدیک:جس کاچھ ماہ مکمل ہوکر ساتواں شروع ہوچکاہو(تفصیل کے لیے دیکھیے:تبيين الحقائق (6/7)بدائع الصنائع (4/206)الذخيرة (4/154)شرح الخرشي (3/33-34)القوانين الفقهية(ص 126)الحاوي(15/77)كفاية الأخيار(ص529)طرح التثريب (5/194)المغني (9/440)كشاف القناع (2/531-532)اور منار السبيل (1/272))۔ (اہلِ لغت کےنزدیک ): ازہری کےنزدیک:جس کےآٹھ ماہ یانوماہ مکمل ہوچکےہوں۔
Flag Counter