Maktaba Wahhabi

271 - 313
ضرورتاً دو انگلیوں کے برابر ریشم کا ٹکڑا پیوند کے طور پر لگانے کی اجازت ہے۔ اسی طرح خارش کی وجہ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت زبیر اور عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہما کو ریشم پہننے کی اجازت دی تھی۔ [1] عام حالات میں مردوں کے لیے اس کا لباس بہرحال حرام ہے اور سونا پہننا بھی حرام ہے۔ عورتوں کے لیے ریشم اور سونا پہننا جائز ہے تاہم ریشم کے بستر دونوں کے لیے حرام ہیں اور مرد چاندی کی انگوٹھی پہن سکتے ہیں، اور سونے چاندی کے برتنوں میں کھانا پینا بھی دونوں کے لیے حرام ہے۔
Flag Counter