مرکز میں رمضان المبارک میں ردّ قادیانیت کورس ہوتا ہے۔ مرکز خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم ،لاہور روڈ،چنیوٹ۔7716735-0300 ختم نبوت خط کتابت کورس: یہ کورس بھی تحریک ختم نبوت العالمی اہلحدیث کے تحت ہوتا ہے۔اس کورس کے انچارج مولانا ڈاکٹر عبدالحفیظ مظہر ہیں ۔خط وکتابت کے کورس کا دورانیہ 6 ماہ ہوتا ہے۔جاری کورس میں 3000 افراد نے حصہ لیا۔وکلاء اور افسران بھی شریک ہوئے۔ ڈاک خرچ بذمہ ادارہ ہوتا ہے۔ ایڈریس: ختم نبوت خط وکتابت کورس ،چونکی نمبر 8 سٹی ٹاؤن،ڈسکی (سیالکوٹ) 6109870-0300 ردّ قادیانیت کورس: 8 سے 10 دن پر مشتمل ردّ قادیانیت کورس بھی کرایا جاتا ہے۔مرکز ختم نبوت السلفیہ نزد فیملی ہسپتال، ڈسکہ( سیالکوٹ) نوٹ:ادارہ ہذا کے تربیت یافتہ متعدد افراد ردّ قادیانیت کے لیے تیار ہوتے ہیں ۔فالحمدللہ ذالک مختلف کورسز کی شکل میں : (1)مختصر کورس:10 شعبان سے 25 تک ہرسال یہ کورس ادارہ مرکزیہ دعوت وارشاد فیصل آباد روڈ چنیوٹ میں ہوتا ہے۔ (2)طویل کورس:علاوہ ازیں اسی مرکز میں دو سالہ ردّ قادیانیت کورس بھی ہوتا ہے۔ جرائد ورسایل: (1)’’ماہنامہ انوار ختم نبوت‘‘اردو Main Office World:International Khatam e Nubuwwat Movement Street 11-13 Georges Road تقبل اللّٰه سعیاہم وکثر امثالھم |