Maktaba Wahhabi

262 - 290
اس تنظیم کے تحت 150 سے زائد پمفلٹ شائع کیے گئے ہیں جو خط لکھ کر یا فون کرکےفری حاصل کیے جاسکتے ہیں ۔ (3)پاسبانِ ختم نبوت،74072 ہلبران(Heilbronn)جرمنی (4)تحفظ ختم نبوت فاؤنڈیشن،جامعہ سعیدیہ مظہر اسلام ملک پورہ کاہنہ ،لاہور 0300-8097773موبائل (5)انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ ،فورسٹ گیٹ،لندن (6)ادارہ مرکزیہ دعوت وارشاد،فیصل آباد روڈ ،چنیوٹ Fax : 0476331330 Ph: 0476332820 (7)اسلامک اکیڈمی ،مانچسٹر (8)تحریک فدایان ختم نبوت لاہور۔ (9)عالمی مجلس احرار اسلام،ملتان زیر نگرانی: سید عطاء المہیمن بخاری حفظہ اللہ (10)شیرا ن اسلام، محلہ نقشِ لاثانی نگر شکر گڑھ۔ 0333-8601792 موبائل (11)ورلڈ پاسبان ختم نبوت۔93 جی،3بلاک جوہر ٹاؤن لاہور۔ (12)ختم نبوت یوتھ ،ونگ فیروز والہ 8804855-0300 (13)ادارہ تالیفات ختم نبوت،38۔غزنی سٹریٹ اردو بازار ،لاہور (14)مکتبہ ختم نبوت حضوری باغ روڈ ملتان 0514583486 (15)تحریک ختم نبوت العالمی اہلحدیث۔چنیوٹ(پاکستان) اس کے پہلے امیر شیخ الحدیث مولانا محمد گوندلوی رحمہ اللہ تھے۔موجودہ قائم مقام امیر مولانا محمد ایوب چنیوٹی اور ناظم اعلیٰ مولانا عبدالحفیظ مظہر حفظہ اللہ ہیں ۔ اس تحریک کے تحت’’جامعہ خاتم النبیین‘‘میں سالانہ خاتم النبیین کانفرنس منعقد ہوتی ہے۔اور اسی
Flag Counter