قادیانی شرارتیں بصورت کتب مرقومہ کتب مرزا غلام احمد قادیانی مرزا غلام احمد نے 1880ء میں اپنی مشہور کتاب براہین احمدیہ کی پہلی جلد شائع کی۔ اس کتاب کے ساتھ ان کی تصنیفات کا آغاز ہوتا ہے جو 1908ء میں ان کی وفات تک جاری رہا۔ اس عرصہ میں انہوں نے قریباً 80 کتب تصنیف کیں جو مختلف نوع کے مضامین پر مشتمل ہیں ۔ یہ کتب اور چند مضامین 23 جلدوں میں روحانی خزائن کے نام سے مدون ہو کر شائع ہو چکے ہیں ۔ براہین احمدیہ مرزا غلام احمد کی پہلی بڑی اور اہم تصنیف ہے۔ اس کا مقصد تین سو دلائل و براہین سے اسلام کی سچائی اور باقی تمام ادیان پر برتری ثابت کرنا تھا۔ آغاز میں مرزا غلام احمد کا ارادہ تھا کہ یہ کتاب پچاس جلدوں پر مشتمل ہو۔ لیکن دعویٰ مہدویت اور مسیحیت کے بعد ان کو بالکل دوسرے مضامین کی طرف متوجہ ہونا پڑا اور یہ کتاب نامکمل ہی رہی۔ روحانی خزائن جلد 1 ٭ براہین احمدیہ (حصہ اوّل) ٭ براہین احمدیہ (حصہ دوم) ٭ براہین احمدیہ (حصہ سوم) ٭ براہین احمدیہ (حصہ چہارم) روحانی خزائن جلد 2 پُرانی تحریریں سُرمہ چشم آریہ شحنۂِ حق سبز اشتہار روحانی خزائن جلد 3 ٭ فتح اسلام ٭ توضیح المرام ٭ ازالہ اَوہام حصہ اول ٭ ازالہ اَوہام حصہ دوم روحانی خزائن جلد 4 اَلْحق مباحثہ لدھیانہ اَلْحق مباحثہ دہلی آسمانی فیصلہ نشانِ آسمانی ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات |