بہت فرق ہے ، کیونکہ مجھے تو ہر ایک وقت خدا کی تائید اور مدد مل رہی ہے ۔ [1] یہاں اس بحث کو سمیٹتے ہیں ،اس مضمون میں عقائد کے تعلق سے مسلمانوں اور قادیانیوں کے مابین واضح تصویر پیش کرنے کے لیے یہاں چند مرزائی عقائد کا تذکرہ کیا گیا ہے ، جو ان کے کفر کے اسباب میں سے ہیں ، کیونکہ ان عقائد کے حاملین قطعاً مسلمان نہیں رکھتے ۔ واضح رہے اس حوالے سے ان کی داستان بڑی طویل جسے اس مختصر مضمون میں سمیٹا نہیں جاسکتا ، جسے کسی اور موقع کے حوالے کئے دیتے ہیں ۔ واللّٰہ ولی التوفیق |