Maktaba Wahhabi

111 - 290
دین اسلام کی توہین ملاحظہ فرمائیں قادیانیوں کے یہاں دینِ اسلام کا مقام: ’’قادیانیوں کے نزدیک مرزا قادیانی کی نبوت کے بغیر دین ِاسلام لعنتی ، شیطانی ، مردہ اور قابلِ نفرت ہے۔‘‘[1] مرزائیوں قادیانیوں کا اسلام کے ساتھ رشتہ خود قادیانیوں کی زبانی ملاحظہ فرمائیں : ’’تحریک احمدیت ’اسلام ‘کے ساتھ وہی رشتہ رکھتی ہے جو عیسائیت کا یہودیت کے ساتھ تھا ۔‘‘[2] سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی توہین قارئینِ کرام! مرزا قادیانی کو پڑھنے سے پہلے ہم سمجھتے تھےکہ اللہ تعالیٰ کے عظیم وبرگزیدہ پیغمبر پاکیزہ ماں کے پاکباز بیٹے سیدنا عیسی بن مریم علیہما السلام کی شان میں یہود سب سے بڑھ کر گستاخی کرتے ہیں لیکن مرزا کو پڑھنے کے بعد آپ شاید یہود کی گستاخیوں کو بھول جائیں ۔یہ ہے پیشوائے قادیانیت مرزا غلام قادیانی لعنة اللّٰه علیه و علی أتباعه و أعوانه و علیھم من اللّٰه مایستحقون۔ گستاخیوں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں : ’’آپ(سیدنا عیسیٰ علیہ السلام ) کا خاندان بھی نہایت پاک اور مطہر ہے تین دادیاں اور نانیاں آپ کی(معاذ اللہ ) زناء کار اور کسبی عورتیں تھیں ، جن کے خون سے آپ کا وجود ظہور پذیر ہوا ۔‘‘[3] ’’مسیح (علیہ السلام ) کا چال چلن کیا تھا ، ایک کھاؤ پیو ، نہ زاہد ، نہ عابد نہ حق کا پرستار ، متکبر ، خود بین ، خدائی کا دعویٰ کرنے والا۔‘‘[4]’’یورپ کے لوگوں کو جس قدر شراب نے نقصان پہنچایا ہے اس کا سبب تو یہ
Flag Counter