Maktaba Wahhabi

60 - 94
صبح وشام کی سنتیں درج ذیل دعاؤں اور اذکار کا پڑھنا مسنون ہے: ٭ آیۃ الکرسی:ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے کہ: ’’ جو شخص اسے صبح کے وقت پڑھ لے اسے شام تک جنوں سے پناہ دے دی جاتی ہے۔اور جو اسے شام کے وقت پڑھ لے اسے صبح ہونے تک جنوں سے پناہ دے دی جاتی ہے۔‘‘ [نسائی۔البانی نے اسے صحیح کہا ہے] ٭ معوذات(آخری تین سورتوں)کا پڑھنا: ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے: ’’ جو شخص ان سورتوں کو صبح وشام تین تین مرتبہ پڑھ لے اسے یہ ہر چیز سے کافی ہو جاتی ہیں۔‘‘ [ابو داؤد،ترمذی] ٭ صبح کے وقت یہ دعا پڑھے: ﴿أَصْبَحْنَا وَأَصْبَحَ الْمُلْکُ لِلّٰہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ لاَ إِلٰہَ إلَّا اللّٰہُ وَحْدَہُ لاَ شَرِیْکَ لَہُ،لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ،رَبِّ أَسْأَلُکَ خَیْرَ مَا فِیْ ہٰذَا الْیَوْمِ وَخَیْرَ مَا بَعْدَہُ وَأَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا فِیْ ہٰذَا الْیَوْمِ وَشَرِّ
Flag Counter