Maktaba Wahhabi

173 - 265
لَنَا وَ لَہُمْ وَ تَجَاوَزْ بِعَفْوِکَ عَنَّا وَ عَنْہُمْ)) ’’اے ویران اور غیر آباد گھروں میں رہنے والے مومن مردو اور مومن عورتو! مسلمان مردو اور مسلمان عورتو! تم پر سلامتی ہو۔ تم ہمارے پیش رو ہو اور بہت ہی تھوڑے عرصے بعد ہم تمھارے پاس آنے والے ہیں۔ اے اللہ! ہمیں اور انھیں معاف فرما اور اپنی بخشش کے ساتھ ہمارے اور ان کے گناہوں سے تجاوز فرما (آمین!)‘‘ [1] سیدنا خباب رضی اللہ عنہ 73 سال کی عمر میں 37ھ میں فوت ہوئے۔ [رضی اللّٰہ عنہ و أرضاہ]
Flag Counter