Maktaba Wahhabi

208 - 265
آیت کی شانِ نزول اس آیت کے بارے میں امام طبری، امام قرطبی اور امام جلال الدین سیوطیS فرماتے ہیں کہ یہ ولید بن عقبہ بن أبی معیط کے بارے میں نازل ہوئی۔ امام ابن ہشام کا بھی یہی خیال ہے۔ اور امام واحدی نے بھییہی خیال ظاہر فرمایا ہے۔ دیکھیے: تفسیر الطبري: 78/26۔ تفسیر القرطبی: 311/16۔ الدر المنشور: 87/6۔ السیرۃ النبویۃ لابن ہشام: 309,308/3۔ آیئے! ولید بن عقبہ کے بارے میں جانتے ہیں کہ وہ کون تھے؟
Flag Counter