Maktaba Wahhabi

227 - 265
آیت کی شانِ نزول اس آیت کے بارے میں اکثر مفسرین کا خیال ہے کہ یہ آیت عبداللہ بن امیہ کے بارے میں نازل ہوئی۔ دیکھیے: تفسیر البغوی: 149/4۔ تفسیر الطبري: 11,110/15۔ تفسیر ابن کثیر: 63,62/3۔ السیرۃ النبویۃ لابن ہشام: 315/1۔ آیئے! عبداللہ بن امیہ کے متعلق جانتے ہیں کہ وہ کون تھے؟
Flag Counter