Maktaba Wahhabi

120 - 265
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم کہا کرتے تھے کہ قرآن پاک کی آیت: ﴿ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللّٰهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا ﴾ انس بن نضر اور ان کے ساتھیوں کے بارے میں نازل ہوئی تھی۔ اللہ تعالیٰ حضرت انس بن نضر رضی اللہ عنہ پر رحم فرمائے اور انھیں اپنی وسیع جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین!
Flag Counter