Maktaba Wahhabi

9 - 194
بھائی کوبھی جزائے خیرعطافرمائے کہ جن کی کوششوں سے یہ علمی تالیف ترجمہ کے مراحل سے گزر کر قارئین کرام تک پہنچ سکی۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو میرے والدین،مؤلف،مترجم،ناشرین،قارئین اورامت اسلامیہ کے لیے صدقہ جاریہ بنائے اورقرآن مجیدکی خدمت کاذریعہ بنائے ! آمین ثم آمین۔ محمداحمدصدیق بن محمدصدیق فاضل مدینہ یونیورسٹی مدرس کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ البدرپھولنگرضلع قصور بروز:سوموار31جولائی2017
Flag Counter