إِیَّاہٗ فَرَحًا][1] [غم زدہ کو اس بات کے حکم کا ذکر، کہ وہ اس (غم) کے دُور ہونے اور اُس کی خوشی میں تبدیلی کا سوال کرے]۔ii: امام ابن سُنِّی:[بَابُ مَا یَقُوْلُ إِذَا أَصَابَہٗ ھَمٌّ أَوْ حُزْنٌ][2] [غمگین اور دکھی جو کہتا (یعنی پڑھتا) ہے، اس کے متعلق باب]۔- vii -[اَللّٰہُمَّ رَحْمَتَکَ أَرْجُوْ … الخ]حضراتِ ائمہ احمد، بخاری، ابو داؤد، ابن حبان اور ابن سُنِّی نے حضرت ابوبکرہ رضی اللہ عنہکے حوالے سے روایت نقل کی ہے، (کہ) انہوں نے بیان کیا:’’نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’دَعْوَاتُ الْمَکْرُوْبِ[3]،: [اَللّٰہُمَّ رَحْمَتَکَ أَرْجُوْ فَلَا تَکِلْنِيْ إِلٰی نَفْسِيْ طَرْفَۃَ عَیْنٍ، وَ أَصْلِحْ لِيْ شَأْنِيْ کُلَّہٗ، لَآ إِلٰہَ إِلَّآ أَنْتَ]۔[4]،[5]