۶: مصائب اور مشکلات میں پنہاں فوائد کو پیشِ نظر رکھنا / فراموش نہ کرنا / نہ بھولنا۷: مصیبتوں کے اجر و ثواب کو نگاہوں کے سامنے رکھنا۸: صبر کے ذریعہ سے مدد طلب کرنا۹: نماز کے ذریعہ سے مدد مانگنا۱۰: استغفار سے چمٹے رہنا۱۱: اللہ تعالیٰ کا تقویٰ اختیار کرنا۱۲: دعا کرنا۱۳: غموں کو دُور کرنے والی ثابت شدہ دعاؤں کا اہتمام کرنا۱۴: ذکرِ الٰہی کرتے رہنا۱۵: اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کو یاد کرتے رہنا۱۶: [مصیبتوں کا سب پر آنے کو] پیشِ نظر رکھنا۱۷: اپنے سے بڑی اور سنگین ابتلاؤں میں مبتلا لوگوں کو دیکھنا۱۸: ہر تنگی کے ساتھ عظیم آسانی کے ہونے کی سنتِ الٰہیہ کو نہ بھولنا۱۹: مایوسی اور ناامیدی سے یکسر دُور رہناآئندہ صفحات میں ان میں سے ہر ایک کے بارے میں توفیقِ الٰہی سے تفصیلی گفتگو کی جا رہی ہے۔-۱-