تَفْضِیْلًا]،إِلَّا عُوْفِيَ مِنْ ذٰلِکَ الْبَلَآئِ، کَائِنًا مَّا کَانَ، مَا عَاشَ‘‘۔[1]جس شخص نے کسی آفت زدہ شخص کو دیکھ کر کہا: (یعنی درجِ ذیل دعا پڑھی):[اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِيْ عَافَانِيْ مِمَّا ابْتَلَاکَ بِہٖ وَ فَضَّلَنِيْ عَلٰی کَثِیْرٍ مِّمَّنْ خَلَقَ تَفْضِیْلًا‘‘][2]تو اسے تاحیات اس آفت سے عافیت عطا کی جاتی ہے۔‘‘iv-----ix: بچھو کے ڈنگ کے ضرر سے بچانے والی دعا:۱: امام احمد نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہسے روایت نقل کی ہے، (کہ) انہوں نے بیان کیا:’’نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’مَنْ قَالَ إِذَا أَمْسٰی ثَلَاثَ مَرَّاتٍ: [أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ]،لَمْ تَضُرَّہٗ حُمَۃٌ تِلْکَ اللَّیْلَۃِ۔‘‘قَالَ: ’’فَکَانَ أَھْلُنَا قَدْ تَعَلَّمُوْھَا، فَکَانُوْا یَقُوْلُوْنَہَا، فَلُدِغَتْ جَارِیَۃٌ مِنْہُمْ، فَلَمْ تَجِدْ لَہَا وَجْعًا۔‘‘[3]