رَسُوْلِہٖ صلي اللّٰه عليه وسلم لِلْوَقُوْعِ۔‘‘[1]’’وہ عظیم بشارت (ایسی) ہے، (جو کہ) اُن کے علاوہ کسی اور کے حصے میں نہیں آئی۔ (اس بارے میں) حدیث متعدد الفاظ کے ساتھ آئی ہے:انہی میں سے ہے:[ترجمہ: ’’بے شک میں نے تمہیں معاف کر دیا ہے‘‘]۔اور انہی میں سے ہے:[ترجمہ: ’’یقینا تمہارے لیے جنت واجب ہو چکی ہے‘‘]۔اور انہی (الفاظ) میں سے ہے:[ترجمہ: شاید کہ اللہ تعالیٰ نے جھانکا ہے …]۔لیکن علماء نے بیان کیا: ’’اللہ تعالیٰ کے کلام اور ان کے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کلام میں ترجّی [یعنی کسی چیز کے ہونے کے لیے امید کا صیغہ] اس کے ہونے کے لیے (استعمال ہوتا) ہے۔‘‘مزید برآں امام احمد نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہسے روایت نقل کی ہے، (کہ) انہوں نے بیان کیا: ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’لَنْ یَدْخُلَ النَّارَ رَجُلٌ شَہِدَ بَدْرًا وَ الْحُدَیْبِیَّۃَ‘‘۔[(’’معرکۂ) بدر اور حدیبیہ میں شرکت کرنے والا شخص ہرگز (دوزخ کی) آگ میں داخل نہیں ہو گا۔‘‘][2]-۶-