Maktaba Wahhabi

22 - 432
ہو اور بہت کم روایات سے ناواقف ہو، وہ وہ حاکم کہلاتا ہے ۔۱۴۳؎ ٭ الحجۃ یہ بھی محدثین کا خاص لقب ہے اور یہ اسے ملتا ہے جسے متون واَسانید سمیت تین لاکھ احادیث حفظ ہوں ۔۱۴۴؎ واضح رہے کہ اس کا درجہ حافظ سے بڑھ کر ہے ۔۱۴۵؎ ........٭٭٭........
Flag Counter