جائے گا: جنت والو! ان پر پانی ڈالو۔ پانی سے وہ اس طرح اگیں گے جس طرح سیلاب کی لائی ہوئی مٹی میں دانہ اُگتا ہے۔‘‘ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ مومن گناہ گار کو سزا پانے کے بعد جہنم سے نکال لیا جائے گا اور ان پر یک گونہ موت طاری ہوگی مگر کافر ہمیشہ جہنم میں رہے گا اور اس کو موت بھی نہیں آئے گی۔ (اعاذنا اللہ من نار جہنم) |