Maktaba Wahhabi

مباحث فی علوم القرآن

مؤلف: عبد اللہ سرور

ناشر: دار الکتب السلفیہ

مترجم: عبد اللہ سرور

وحی کی ایک چوتھی قسم بھی ہے، جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ’’اَلنَّفَثُ فِی الرَّوْعِ‘‘ یعنی دل میں پھونکنے کے ساتھ تعبیر کیا ہے۔ آپ علیہ السلام فرماتے ہیں : (( اِنَّ رُوْحَ القُدُسِ نَفَثَ فِی رَوعیِ اَنَّہٗ لَنْ تَموتَ نفسٌ حتیٰ تَسْتَکْمِلَ رِزْقھا وَاَجْلَھَا، فَاتْقُوْاللّٰہ واجْمَلُوْا فِی الطَّلبِ۔)) (رواہ ابو نعیم فی الحلیۃ بسند صحیح) ’’روح القدس نے میرے دل میں یہ پھونکا کہ کوئی بھی جان اپنا رزق اور وقت پورا کیے بغیر نہیں مرتی، اس لیے اللہ سے ڈر اور طلبِ رزق میں بہتر رویہ اختیار کرو۔‘‘ حدیث سے وحی کی اس حالت کے مستقل ہونے کا پتا نہیں چلتا۔ ہوسکتا ہے کہ یہ صورت بھی ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کی حدیث میں بیان ہونے والی دونوں حالتوں میں کسی ایک سے تعلق رکھتی ہو، یعنی فرشتہ گھنٹی کی آواز کی طرح آتا ہو اور دل میں پھونک دیتا ہو، یا انسانی شکل اختیار کر کے دل میں پھونکتا ہو، یا یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ پھونکنے کی حالت نزولِ قرآن کے علاوہ دوسری وحی کے لیے ہو۔ منکرین وحی کے شبہات اور ان کا رد: قدیم اور جدید جاہلوں نے سرکشی اور تکبر کی وجہ سے وحی کے بارے بہت ہی کمزور اور ناقابل قبول شکوک وشبہات پیدا کرنے کی کوشش کی ہے، جن میں سے کچھ کا یہاں ذکر کیا جاتا ہے: پہلا شبہ:…ان کے خیال میں قرآن کریم وحی نہیں ، بلکہ یہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنا کلام ہے اور آپ نے اس کا اسلوب اور معانی خود ایجاد کیے ہیں ۔ جواب:… ان کا یہ خیال باطل ہے، کیوں کہ اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خود اپنے لیے قائد ہونے کا دعویٰ کرتے تھے اور اپنی قیادت کی تائید کے لیے معجزات کے ساتھ چیلنج کرتے تھے تو پھر کیا وجہ تھی کہ آپ جن چیزوں کے ساتھ چیلنج کرتے انہیں کسی دوسرے کی طرف منسوب کریں ، آپ قرآن کو اپنی طرف بھی منسوب کر سکتے تھے، جو کہ آپ کی عظمت اور قیادت کو تسلیم کرنے کے لیے کافی تھا کیوں کہ تمام عرب اپنی فصاحت وبلاغت کے باوجود قرآن کریم کا مقابلہ کرنے سے
x
صفحہعنوان
23مبحث: 1 قرآنی علوم نشوونما اور تدریجی ارتقاء
29علوم:
30علوم القرآن:
31مبحث:2 القرآن
36قرآن کریم کی تعریف:
38قرآن کریم کے اسماء اور اوصاف:
40قرآن کے اوصاف:
41قرآن کریم، حدیث قدسی اور حدیث نبوی میں فرق
41حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :
41حدیث کا اصطلاحی مفہوم:
42صفت:
42حدیث قدسی:
44قرآن کریم اور حدیث قدسی میں فرق:
45حدیث قدسی اور حدیث نبوی میں فرق:
46دو شبہات اور ان کا ازالہ:
49مبحث:3 وحی
49امکانِ وحی اور اس کا وقوع پذیر ہونا:
52وحی کا مطلب:
54فرشتوں کی طرف وحی الٰہی کی کیفیت:
59قرآن کریم کی خصوصیات:
60رسولوں کی طرف وحیِ الٰہی کی کیفیت
63رسول پر فرشتے کے وحی کرنے کی کیفیت:
65منکرین وحی کے شبہات اور ان کا رد:
80متکلمین کی سازشیں
80۱۔ نفسی:
81۲۔ لفظی:
82سوالات
83مبحث: 4 مکی ومدنی
85مکی ومدنی آیات پر علماء کی توجہ اور ان کی امثلہ وفوائد
88مثالیں
88۱۔ مدنی سورتیں :
88۲۔ وہ سورتیں جن کے مکی یا مدنی ہونے میں اختلاف ہے:
88۳۔ مکی سورتیں :
88۴۔ مدنی سورتوں میں مکی آیات:
89۵۔ مکی سورتوں میں مدنی آیات:
90۶۔ مکہ میں نازل ہوئیں لیکن حکم میں مدنی ہیں :
90۷۔ وہ آیات جو مدینہ میں نازل ہوئیں لیکن حکم مکی ہے:
90۸۔ مدنی سورتوں کی وہ آیات جو مکی سورتوں کے مشابہ ہیں :
90۹۔ مکی سورتوں کی وہ آیات جو نزول میں آیات مدینہ کے مشابہ ہیں :
91۱۰۔ مکہ سے مدینہ لے جائی جانے والی آیات:
91۱۱۔ مدینہ سے مکہ لے جائی جانے والی آیات:
91۱۲۔ دن اور رات میں نازل ہونے والی آیات:
93۱۳۔ سردی اور گرمی میں نازل ہونے والی آیات:
94۱۴۔ حضر اور سفرمیں نازل ہونے والی آیات:
95مکی اور مدنی آیات کی پہچان کے علمی فوائد
96مکی اور مدنی کی معرفت اور فرق
97۲۔ المنھج القیاسی الاجتہادی :
97مکی اور مدنی میں فرق
97۱۔زمانہ نزول کا اعتبار:
98۲۔محلِ نزول کا اعتبار:
98۳۔ مخاطب کا اعتبار:
99مکی اور مدنی آیات کے امتیازات:
101مدنی سورتوں کے ضابطے اور ان کے موضوعاتی امتیازات
101سوالات
103مبحث: 5 نزول کے اعتبار سے سب سے پہلی اور سب سے آخری آیت کی پہچان
103سب سے پہلی وحی:
108سب سے آخر میں نازل ہونے والی وحی:
111موضوعاتی اعتبار سے پہلے نازل ہونے والی آیات
111کھانے کے متعلق:
113مشروبات کے بارے:
115قتال کے بارے:
116سوالات
117مبحث: 6 اسبابِ نزول
117اس کام میں علماء کا کردار:
118اسبابِ نزول کی معرفت کے ذرائع:
119سبب نزول:
121اسبابِ نزول کی معرفت کے فوائد:
126الفاظ کے عموم کے اعتبار ہوگا نہ کہ خاص سبب کا
130سبب نزول کے لیے مستعمل کلمات
132شان نزول کے بارے ایک سے زیادہ روایات ہونا:
140سبب ایک ہو لیکن آیات زیادہ نازل ہوں :
141آیت کا حکم سے پہلے نازل ہونا:
142ایک شخص کے بارے نازل ہونے والی متعدد آیات:
144تعلیم وتربیت کے میدان میں اسبابِ نزول کی معرفت کے فوائد
145آیات اور سورتوں کے درمیان مناسبت:
145مناسبت کا لغوی مطلب:
150سوالات
151مبحث:7 نزولِ قرآن
151قرآن کا مکمل نزول:
157قرآن کریم کا قسط وار نزول
161قرآن کریم کے قسط وار نزول کی حکمت
161پہلی حکمت: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قلب مبارک کو مضبوط کرنا:
165دوسری حکمت: چیلنج اور اعجاز:
166تیسری حکمت: سمجھنے اور یاد کرنے میں آسانی:
167چوتھی حکمت: حالات وواقعات کے ساتھ مطابقت اور تدریجی قانون سازی:
175پانچویں حکمت: اس پر واضح دلیل ہے کہ قرآن کریم اللہ رب العالمین کی طرف سے نازل ہوا ہے:
176قسط وار نزول قرآن کے تعلیمی وتربیتی فوائد:
178سوالات:
179مبحث: 8 قرآن کریم کی جمع وتدوین
180۱۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں بذریعہ حفظ قرآن کی جمع:
184۲۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد مبارک میں کتابت قرآن:
186۲۔ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دور میں قرآن کی جمع وتدوین:
190۳۔ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے دور میں جمع وتدوین:
194سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی جمع وتدوین میں فرق:
197ایک شبہ کا ازالہ:
202مبحث: 9 آیات اور سورتوں کی ترتیب
202آیات کی ترتیب:
202آیت:
202سورت:
204سورتوں کی ترتیب:
209قرآن کریم کی آیات اور سورتیں
210عثمانی رسم الخط:
214عثمانی رسم الخط کی خوبیاں :
217فاصلے اور اختتام آیت کی علامات:
217فاصلہ:
218اختتام آیت:
219قرآن کریم میں فاصلوں کی اقسام:
221مبحث: 10 قرآن کریم کا سات حروف پر نزول
224۱- اسماء میں اختلاف:
225۲- اعرابی حالت میں اختلاف:
225۳- صرفی اختلاف:
225۴- تقدیم وتاخیر کا اختلاف:
226۵- ابدال کا اختلاف:
226۶- کمی اور زیادتی کا اختلاف:
227۷- ہجوں کا اختلاف:
236سات حروف پر قرآن کو نازل کرنے کی حکمت
236۱- اُمی قوم کے لیے یاد کرنے اور پڑھنے کی آسانی:
236۲- اہلِ عرب کی لغوی فطرت کے لیے قرآن کا اعجاز:
237۳- معانی اور احکام کے لحاظ سے قرآن کریم کا اعجاز:
238مبحث: 11 قراء ات اور قراء
242قراء ات کی اقسام اور احکام وضوابط
243۱- قراء ت کی عربی زبان سے موافقت:
243۲- قراء ت کا کسی بھی مصحف عثمانی کے موافق ہونا:
244۳- قراء ت صحیح سند سے ثابت ہو:
247قراء اتِ صحیحہ میں اختلاف کے فوائد:
249۱۔ شیخ الرواۃ ابوعمر و بن العلاء:
249۲۔ ابن کثیر:
249۳۔ نافع المدنی:
250۴۔ ابن عامر شامی:
250۵۔ عاصم الکوفی:
250۶۔ حمزہ الکوفی:
251۷۔ الکسائی الکوفی:
251۸۔ ابوجعفر المدنی:
251۹۔ یعقوب البصری:
252۱۰۔ خلف:
252وقف اور ابتداء
254وقف کی اقسام
256مبحث: 12 تجوید اور آدابِ تلاوت
259آداب تلاوت:
263تعلیم قرآن پر اجرت لینا:
264مفسر کے لیے ضروری قواعد:
264۱۔ ضمائر:
269۲۔ معرفہ ونکرہ
269نکرہ:
270معرفہ:
274۳۔ مفرد اور جمع:
277۴۔ جمع کے مقابلہ میں جمع یا مفرد کو ذکر کرنا:
278۵۔ وہ الفاظ جنہیں مترادف سمجھا جاتا ہے لیکن وہ مترادف نہیں ہوتے:
279۶۔ سوال اور جواب:
280۷۔ اسم اور فعل کا استعمال:
281۸۔ عطف:
283۹۔ ایتاء اور اعطاء میں فرق:
285۱۰۔ لفظ ’’ فَعَلَ ‘‘ کا استعمال:
285۱۱۔ لفظ کَانَ کا استعمال:
288۱۲۔ کَادَ کا استعمال:
289۱۳۔ لفظ جَعَلَ کا استعمال:
291۱۴۔ لَعَلَّ اور عَسٰی کا استعمال:
291۱۵۔ محکم اور متشابہ میں فرق:
292۱۔ اِحکام عام اور تشابہ عام:
293۲۔ اِحْکَامِ خاص اور تَشَابُہ خاص:
295۱۵۔ متشابہ کی پہچان میں اختلاف:
296۱۶۔ تاویل کا مطلب سمجھنے کے لیے دو آراء کے درمیان تطبیق دینا:
299۱۷۔ مذموم تاویل:
300مبحث: 13 عام اور خاص
300عام کی تعریف اور عموم کے صیغے:
300۱۔ نصی دلائل:
301۲۔ اجماعی دلائل:
302۳۔ معنوی دلائل:
304عام کی اقسام:
304۱۔ اپنے عموم پر باقی رہنے والا:
305۲۔ وہ عام جس سے خصوص مراد ہو:
305۳۔ وہ عام جسے مخصوص کر دیا گیا ہو:
307خاص کی تعریف اور مخصص کا بیان:
307۱۔ مخصص متصل:
307۱۔ استثناء:
308۲۔ صفت:
308۳۔ شرط:
308۴۔ غایت:
308۵۔ بعض کا کل سے بدل بننا:
310قرآن سے سنت کی تخصیص:
311ا۔ اجماعی دلائل:
311ب۔ عقلی دلائل:
314مبحث: 14 ناسخ اور منسوخ
315نسخ کی تعریف اور شرائط
315نسخ کی لغوی تعریف:
315نسخ کی اصطلاحی تعریف:
316نسخ کی شرائط:
316نسخ کہاں واقع ہوتا ہے؟
317نسخ کی پہچان اور اہمیت
318ناسخ اور منسوخ کی معرفت کے ذرائع:
318نسخ کے بارے مختلف آراء اور ان کے ثبوت کے دلائل:
318۱۔ یہود:
319۲۔ روافض:
320۳۔ ابومسلم اصفہانی:
320۴۔ جمہور علماء:
321نسخ کی اقسام:
321۱۔ قرآن کا قرآن سے نسخ:
321۲۔ قرآن کا سنت سے نسخ:
321۱۔ قرآن کا اخبارِ احاد سے نسخ:
322۲۔ قرآن کا احادیثِ متواترہ سے نسخ:
322۳۔ سنت کا قرآن سے نسخ:
323۴۔ سنت کا سنت سے نسخ:
323قرآن میں نسخ کی اقسام
323۱۔ تلاوت اور حکم دونوں کا منسوخ ہونا:
324۲۔ تلاوت کا باقی رہنا اور حکم کا منسوخ ہونا:
325۳۔ تلاوت کا منسوخ ہونا اور حکم کا باقی رہنا:
326نسخ کی حکمت:
326متبادل یا غیر متبادل کے لیے نسخ:
326۱۔ نسخ لا کر اس کے متبادل کوئی چیز نہ لانا:
327۲۔ نسخ لا کر اس کے متبادل کوئی چیز لانا:
327۱۔ پہلے سے آسان حکم لانا:
328۲۔ پہلے حکم کے برابر حکم لانا:
328۳۔ پہلے حکم سے مشکل حکم لانا:
329نسخ کا شبہ:
329نسخ کی مثالیں :
333مبحث: 15 مطلق اور مقید
333مطلق اور مقید کی تعریف
333مطلق:
334مقید:
334مطلق اور مقید کی اقسام اور حکم
334۱۔ سبب اور حکم ایک ہو:
334۲۔ سبب ایک اور حکم مختلف ہو:
335۳۔ سبب مختلف اور حکم ایک ہو:
337۴۔ سبب اور حکم دونوں مختلف ہوں :
339مبحث: 16 منطوق اور مفہوم
339منطوق کی تعریف اور اقسام
339منطوق:
339نص:
340ظاہر:
340مؤول:
341دلالت اقتضاء اور دلالتِ اشارہ:
341امثلہ:
341دلالتِ اشارہ:
342مفہوم کی تعریف اور اقسام:
342۱۔ مفہومِ موافقت:
342۱۔ فحوی الخطاب: <mfnote>
343۲۔ لحن الخطاب:
343۲۔ مفہوم مخالفت:
344۱۔ مفہومِ صفت:
344۲۔ مفہوم شرط:
345۳۔ مفہومِ غایت:
345۴۔ مفہومِ حصر:
345مفہوم سے دلیل لینے میں اختلاف:
345۱۔ مذکور اکثر استعمال نہ ہوتا ہو:
345۲۔ مذکورہ چیز واقع کے بیان کے لیے نہ ہو:
347نقلی دلائل:
348عقلی دلائل:
349مبحث: 17 اعجازِ قرآن <mfnote>
351اعجاز کی تعریف
351الاعجاز:
351معجزہ:
354اعجازِ قرآن کی وجوہات:
357قرآن اپنے اسلوب اور الفاظ میں معجز ہے:
357قرآن اپنے بیان اور نظم میں معجز ہے:
358قرآن کریم کی معجزانہ (بے بس کرنے والی) مقدار:
359۱۔ لغوی اعجاز :
365۲۔ علمی اعجاز :
375۳۔ تشریعی اعجاز:
382مبحث: 18 امثال القرآن
383مثل کی تعریف:
383ادب میں مثل سے مراد:
386قرآن کریم میں امثال کی اقسام:
386۱۔ امثال المصرحۃ (واضح مثالیں ):
388۲۔ امثال الکامنۃ (پوشیدہ مثالیں ):
389۳۔ امثال المرسلۃ :
391امثال کے فوائد
393قرآن کریم سے مثال دینا:
394مبحث: 19 اقسام القرآن <mfnote>
394قسم کی تعریف اور صیغے:
395قرآن کریم میں قسم کے فوائد:
395۱۔ ابتدائی:
395۲۔ طلبی:
395۳۔ انکاری:
396قرآن کریم اور مقسم بہ:
398قسم کی اقسام:
398۱۔ ظاہر:
399۲۔ مضمر:
399مقسم علیہ کے احوال:
402قسم اور شرط:
403بعض افعال کا قسم کی جگہ پر آنا:
405مبحث: 20 قرآن کریم کا (جدل) بحث ومباحثہ کا انداز <mfnote>
405جدل کی تعریف:
406قرآن کریم کا انداز مناظرہ:
410قرآنی مناظروں کی اقسام اور ان کے دلائل:
414مبحث: 21 قصص القرآن
414قصص کا مفہوم:
415قرآن کریم میں قصص کی اقسام:
415قصص القرآن کے فوائد:
416قصص القرآن کے تکرار کی حکمت:
417قصص القرآن حقیقت ہیں ، افسانہ نہیں :
419تربیت وتہذیب میں قرآنی واقعات کا اثر:
420سوالات
421مبحث: 22 ترجمۃ القرآن
422ترجمہ کا مفہوم:
422۱۔ لفظی ترجمہ
422معنوی ترجمہ:
423لفظی ترجمہ کا حکم:
424۲۔ معنوی ترجمہ اور اس کا حکم:
425تفسیری ترجمہ:
427نماز میں عربی کے علاوہ کسی اور زبان میں قراء ت کرنا:
433سوالات
434مبحث: 23 تفسیر اور تأویل
434تفسیر اور تأویل کا مفہوم
434تفسیر کا لغوی معنی:
435تفسیر کا اصطلاحی معنی:
436تأویل کا لغوی معنی:
436تاویل کا اصطلاحی معنی:
436۱۔ کلام کی تاویل کی تاویل:
437۱۔ تاویل امر:
437۲۔ تاویل اخبار:
437۲۔ کلام کی تاویل:
438متاخرین کے نزدیک تاویل کی تعریف:
439تفسیر اور تاویل میں فرق:
440تفسیر کی عظمت:
440سوالات
441مبحث: 24 مفسر کی خوبیاں اور شرائط
441مفسر کی شرائط
441۱۔ صحیح العقیدہ ہو:
441۲۔ خواہشات سے اجتناب:
441۳۔ قرآن کی تفسیر قرآن سے کرے:
442۴۔ تفسیر سنتِ رسول سے تلاش کی جائے:
442۵۔ اقوالِ صحابہ سے تفسیر:
443۶۔ اقوالِ تابعین سے تفسیر:
443۷۔ عربی زبان اور اس کی فروعات کا علم رکھتا ہو:
443۸۔ قرآن کے متعلقہ اصول کا علم ہو:
444۹۔ پختہ فہم ہو:
444مفسر کی خوبیاں
444۱۔ نیت اچھی اور مقصد صحیح ہو:
444۲۔ اخلاق اچھا ہو:
444۳۔ باعمل ہو:
444۴۔ سچائی کا متلاشی اور نقل میں ضابط ہو:
445۵۔ نرمی اور انکساری:
445۶۔ عزت نفس کا خیال رکھے:
445۷۔ حق کا برملا اظہار کرنے والا ہو:
445۸۔ اچھی عادات رکھنے والا ہو:
445۹۔ تحمل مزاج اور باسلیقہ گفتگو کرنے والا ہو:
445۱۰۔ اپنے سے بہتر کو اپنے آگے کرے:
445۱۱۔ مواد کی تیاری اور پیش کرنے میں مہارت رکھتا ہو:
445سوالات
446مبحث: 25 تفسیر کا آغاز اور تدریجی ارتقاء
447تفسیر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور عہدِ صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین میں
448۱۔ قرآن کریم:
449۲۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قرآن کی وضاحت کرنے والے ہیں :
450۳۔ فہم واجتہاد:
451تفسیر عہد تابعین میں
454تفسیر تدوینی ادوار میں
456موضاعاتی تفسیر:
456طبقات مفسرین
456۱۔ مفسرین صحابہ:
457۲۔ مفسر تابعین:
457۳۔ تیسرا طبقہ:
457۴۔ چوتھا طبقہ:
458۵۔ پانچواں طبقہ:
458۶۔ متاخرین مفسرین:
458۷۔ ساتواں طبقہ:
458۸۔ مصنفین فن کی جماعت:
459۹۔ جدید ترقی یافتہ دور:
460تفسیر بالماثور اور تفسیر بالرائے
460;تفسیر بالماثور:
461تفسیر بالماثور میں اختلاف:
463اسرائیلیات سے اجتناب
463تفسیر بالماثور کا حکم:
465تفسیر بالرائے
466تفسیر بالرائے کا حکم:
468اسرائیلی روایات
470صوفیاء کی تفسیر
471اشاری تفسیر:
473انوکھی تفسیر:
474مشہور کتب تفاسیر کا تعارف
474تفسیر بالماثور میں مشہور کتب تفسیر:
474۱۔ تفسیر سیدنا ابنِ عباس رضی اللہ عنہ :
477۲۔ امام طبری کی تفسیر ’’ جامع البیان فی تفسیر القرآن ‘‘:
479۳۔ ابنِ عطیہ کی تفسیر ’’ المحرر الوجیز فی تفسیر الکتاب العزیز ‘‘:
480۴۔ امام ابنِ کثیر کی ’’ تفسیر القرآن العظیم ‘‘:
480تفسیر بالرائے میں تالیف کی جانے والی مشہور کتب:
481۱۔ رازی کی تفسیر ’’ مفاتیح الغیب ‘‘:
482۲۔ ابوحیان کی تفسیر ’’ البحر المحیط ‘‘:
483۳۔ الکشاف عن حقائق التنزیل وعیون الاقاویل فی وجوہ التاویل للزمخشری :
485عصر حاضر کی مشہور تفاسیر
485۱۔ الشیخ طنطاوی جوہری کی تفسیر ’’ الجواہر فی تفسیر القرآن ‘‘:
486۲۔ تفسیر المنار از سید محمد رشید رضا:
487۳۔ ’’ فی ظلال القرآن ‘‘ از سید قطب:
489عائشہ عبدالرحمان بنت شاطی کی ’’ التفسیر البیانی للقرآن الکریم ‘‘:
490فقہاء کی تفسیر
491۱۔ احکام القرآن للجصاص :
493۲۔ احکام القرآن از ابن العربی :
494۳۔ الجامع لاحکام القرآن از ابو عبداللہ قرطبی:
495سوالات
496مبحث: 26 چند مشہور مفسرین کے حالات زندگی
4961۔ سیّدنا عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما
496نسب وحالات:
496مقام ومرتبہ:
497آپ کی تفسیر:
4982۔ مجاہد بن جبر
498نسب وحالات:
499علمی حیثیت:
5003۔ طبری
500نسب وحالات:
500تصانیف:
500تفسیر ابن جریر:
5014۔ ابن کثیر
501نسب وحالات:
501تصانیف:
502تفسیر ابن کثیر:
5025۔ فخر الدین رازی
502نسب وحالات:
503تصانیف:
503تفسیر رازی:
5046۔ زمخشری
504نسب وحالات:
504علمی مرتبہ اور تالیفات:
505مذہب وعقیدہ:
505تفسیر کشاف:
5066۔ شوکانی
506نسب وحالات:
506مذہب عقیدہ:
506تالیفات:
507تفسیر فتح القدیر:
507سوالات
Flag Counter