تصانیف: فخر الدین رازی کی بہت سی تصانیف ہیں ، جن میں درج ذیل نمایاں ہیں :۱۔ مفاتیح الغیب فی تفسیر القرآن۲۔ تفسیر: اسرارالتنزیل وانوار التاویل۳۔ احکام الاحکام۴۔ المحصل فی اصول الفقہ۵۔ البرھان فی قراء ۃ القرآن۶۔ درۃ التنزیل وغرۃ التاویل فی الآیات المتشابھات۷۔ شرح الاشارات والتنبیھات لابن سینا۸۔ ابطال القیاس۹۔ شرح القانون لابن سینا۱۰۔ البیان والبرہان فی الرد علی اہل الزیغ والطغیان۱۱۔ تعجیز الفلاسفہ۱۲۔ رسالۃ الجوہر۱۳۔ رسالۃ الحدوث۱۴۔ کتاب الملل والنحل۱۵۔ محصل افکار المتقدمین والمتأخرین من الحکماء والمتکلمین فی علم الکلام۱۶۔ شرح المفصل للزمخشریتفسیر رازی:تفسیر میں بھی رازی پر علومِ عقلیہ نے اپنا اثر دکھایا ہے، اس لیے اس نے تفسیر میں بھی طب، منطق، فلسفہ اور حکمت کو شامل کر دیا ہے۔ اور قرآن کے معانی اور اس کی آیات کی روح سے نکل گیا ہے۔ کتاب کی نصوص کو ایسی باتوں پر محمول کیا ہے جس کے لیے ان کا نزول نہیں ہوا تھا۔