۳- معانی اور احکام کے لحاظ سے قرآن کریم کا اعجاز: بعض حروف اور کلمات کی لفظی صورت میں تبدیلی پیدا ہونے کی وجہ سے کچھ ایسے احکام کا استنباط ہوتا ہے جس کی وجہ سے قرآن ہر دور کے لیے مناسب بن جاتا ہے اسی لیے فقہاء نے احکام کے استنباط اور اجتہاد میں سات حروف سے بہت استفادہ کیا ہے۔ |
Book Name | مباحث فی علوم القرآن |
Writer | عبد اللہ سرور |
Publisher | دار الکتب السلفیہ |
Publish Year | |
Translator | عبد اللہ سرور |
Volume | |
Number of Pages | 485 |
Introduction |