Maktaba Wahhabi

262 - 265
تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا ۚ وَذَٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ ﴾[1] اور جو اللہ کی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی فرمانبرداری کرے گا اسے اللہ تعالیٰ جنتوں میں داخل فرمائے گا جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی ‘ جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے، اور یہ بہت بڑی کامیابی ہے۔ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’ كُلُّ أُمَّتي يَدْخُلُونَ الجَنَّةَ إِلّا مَن أَبى، قالوا: يا رَسُولَ اللّٰہِ! وَمَن يَأْبى؟ قالَ: مَن أَطاعَنِي دَخَلَ الجَنَّةَ، وَمَن عَصانِي فقَدْ أَبى ‘‘[2] میرے سارے امتی جنت میں جائیں گے سوائے اس کے جس
Flag Counter