اکیسواں مبحث: جنتیوں کے خدمتگار اورجہنمیوں کے عذاب کے فرشتے: ۱- جنتیوں کے خدمت گزار اور داروغے: اللہ عزوجل کا ارشاد ہے: ﴿ يُطَافُ عَلَيْهِم بِصِحَافٍ مِّن ذَهَبٍ وَأَكْوَابٍ ۖ وَفِيهَا مَا تَشْتَهِيهِ الْأَنفُسُ وَتَلَذُّ الْأَعْيُنُ ۖ وَأَنتُمْ فِيهَا خَالِدُونَ ﴾[1] ان کے چاروں طرف سے سونے کی رکابیاں اور سونے کے گلاسوں کا دور چلایا جائے گا‘ ان کے نفس جس چیز کی خواہش کریں اور جس چیز سے ان کی آنکھیں لذت پائیں ‘ سب وہاں ہوگا اورتم |
Book Name | جنت و جہنم کے نظارے |
Writer | سعید بن علی بن وہف القحطانی |
Publisher | |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
Volume | |
Number of Pages | 265 |
Introduction |