سترہواں مبحث: جنتیوں اور جہنمیوں کا پینا: ۱- جنتیوں کا پینا: ارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿ إِنَّ الْأَبْرَارَ يَشْرَبُونَ مِن كَأْسٍ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُورًا ﴿٥﴾ عَيْنًا يَشْرَبُ بِهَا عِبَادُ اللّٰہِ يُفَجِّرُونَهَا تَفْجِيرًا ﴾[1] بیشک نیک لوگ وہ جام پئیں گے جس کی آمیزش کافور کی ہے۔ جو ایک چشمہ ہے جس سے اللہ کے نیک بندے پئیں گے ، اسے جہاں چاہیں گے موڑ لیں گے۔ فرمان باری:﴿ يَشْرَبُونَ مِن كَأْسٍ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُورًا ﴾ |
Book Name | جنت و جہنم کے نظارے |
Writer | سعید بن علی بن وہف القحطانی |
Publisher | |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
Volume | |
Number of Pages | 265 |
Introduction |