مومن کو جنت میں جماع (ہمبستری) کی اتنی اتنی قوت عطا کی جائے گی، عرض کیا گیا: اے اللہ کے رسول! کیا اسے اس کی طاقت ہوگی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے سو مردوں کی طاقت عطاکی جائے گی۔ ۲- جہنمیوں کے جسموں کی قامت، ان کے دانت اور ان کی جلدوں کی جسامت: ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: (( ما بین منکبي الکافر مسیرۃ ثلاثۃ أیامٍ للراکب المسرع)) [1] کافر کے دونوں کندھوں کے درمیان تیز رفتار سوار کی تین روز کی مسافت ہوگی۔ |
Book Name | جنت و جہنم کے نظارے |
Writer | سعید بن علی بن وہف القحطانی |
Publisher | |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
Volume | |
Number of Pages | 265 |
Introduction |