مترجم: ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی
245
چوبیسواں مبحث: جنتیوں کی سب سے بڑی نعمت اور جہنمیوں کا سب سے بڑا عذاب:۱- جنتیوں کی سب سے بڑی نعمت:ارشاد باری ہے:﴿ لِّلَّذِينَ أَحْسَنُوا الْحُسْنَىٰ وَزِيَادَةٌ ﴾[1]جن لوگوں نے نیکی کی ہے ان کے لئے نیک انجام ہے اور اس پر مزید بھی۔چنانچہ’’حسنی‘‘سے مراد جنت ہے اور’’زیادۃ‘‘ (مزید)سے مراد اللہ عزوجل کے رخ کریم کا دیدار ہے ۔[2]