بارہواں مبحث: جنت کے درجات اور جہنم کی کھائیاں :
۱- جنت کے مراتب و درجات:
اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:
﴿ لَّا يَسْتَوِي الْقَاعِدُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ غَيْرُ أُولِي الضَّرَرِ وَالْمُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللّٰہِ بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنفُسِهِمْ ۚ فَضَّلَ اللّٰہُ الْمُجَاهِدِينَ بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنفُسِهِمْ عَلَى الْقَاعِدِينَ دَرَجَةً ۚ وَكُلًّا وَعَدَ اللّٰہُ الْحُسْنَىٰ ۚ وَفَضَّلَ اللّٰہُ الْمُجَاهِدِينَ عَلَى الْقَاعِدِينَ أَجْرًا عَظِيمًا ﴿٩٥﴾ دَرَجَاتٍ مِّنْهُ وَمَغْفِرَةً وَرَحْمَةً ۚ وَكَانَ اللّٰہُ غَفُورًا رَّحِيمًا ﴾[1]
اپنی جانوں اور مالوں سے اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے مومن
|