چوتھامبحث: جنت وجہنم کی جگہ (جائے وقوع): ۱- جنت کا جائے وقوع: ارشاد باری ہے: ﴿ كَلَّا إِنَّ كِتَابَ الْأَبْرَارِ لَفِي عِلِّيِّينَ ﴿١٨﴾ وَمَا أَدْرَاكَ مَا عِلِّيُّونَ ﴾[1] یقینا نیکو کاروں کا نامۂ اعمال علیین میں ہے، اور آپ کو کیا معلوم کہ علیین کیا ہے۔ علیون: عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں :’’علیون، جنت ہے‘ اور کہا گیا ہے کہ ’علیون‘ ساتویں آسمان پر عرش تلے ایک جگہ کا نام ہے۔[2] |
Book Name | جنت و جہنم کے نظارے |
Writer | سعید بن علی بن وہف القحطانی |
Publisher | |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
Volume | |
Number of Pages | 265 |
Introduction |