Maktaba Wahhabi

261 - 265
عَذَابٌ أَلِيمٌ ﴾[1] تم اللہ کے نبی کے بلانے کو ایسا بلاوانہ کرلو جیساکہ آپس میں ایک دوسرے کو ہوتا ہے، تم میں سے اللہ انہیں خوب جانتا ہے جو نظر بچا کر چپکے سے سرک جاتے ہیں ، سنو جو لوگ حکم رسول کی مخالفت کرتے ہیں انہیں ڈرتے رہنا چاہئے کہ کہیں ان پر کوئی زبردست آفت نہ آپڑے یا انہیں دردناک عذاب نہ پہنچے۔ نیز ارشاد ہے: ﴿ وَمَن يُطِعِ اللّٰہَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا ﴾[2] اور جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرے گا وہ بڑی عظیم کامیابی سے ہمکنار ہوگیا۔ نیز ارشاد ہے: ﴿ وَمَن يُطِعِ اللّٰہَ وَرَسُولَهُ يُدْخِلْهُ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن
Flag Counter