کے خلاف نہ ہو اور علمائے اہلحدیث کا مفتی بہ قول بھی ہو، اگر آپ ائمہ مجتہدین کے کسی قول کو موافق قرآن و احادیث پا کر اس پر فتوی دیں گے تو پھر آپ کو اس قول کا ماخذ قرآن حدیث سے ضرور پیش کرنا ہو گا، ورنہ اس مسئلے میں اسی امام کی اندھی تقلید ہوگی۔ (بخلاف اتباع کے) جو آپ کے نزدیک خود ان ائمہ مجتہدین کے قول کہ”دلیل کے بغیر ہمارے قول پر فتوی دینا حرام ہے وغیرہ “ کے مطابق جائز نہیں۔ والسلام عبدالخالق کندہ کوٹ |
Book Name | تحریک آزادی فکر اور شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ کی تجدیدی مساعی |
Writer | شیخ الحدیث مولانا محمد اسماعیل سلفی رحمۃ اللہ علیہ |
Publisher | جامع مسجد مکرم اہلحدیث ماڈل ٹاؤن گوجرانوالہ |
Publish Year | مئی 2016ء |
Translator | حافظ شاہد محمود فاضل مدینہ یونیورسٹی |
Volume | |
Number of Pages | 512 |
Introduction |