Maktaba Wahhabi

440 - 677
ہمیں منع کیا ہے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عائشہ اہل بیت کی عداوت نہیں چھوڑے گی۔‘‘[1] اس طرح کے جھوٹے من گھڑت افسانوں پر مشتمل مرویات سے رافضیوں کی لائبریریاں بھری پڑی ہیں ۔[2] اس قصے کی تردید کے لیے وہ فصل کافی ہے جو گزشتہ صفحات میں عائشہ رضی اللہ عنہا اور اہل بیت کے درمیان خوش گوار تعلقات کے عنوان سے گزر چکی ہے۔[3] ٭٭٭
Flag Counter