Maktaba Wahhabi

348 - 677
ابن ابی الحدید لکھتا ہے: ’’امیر المومنین(علی رضی اللہ عنہ ) علیہ السلام نے اس کی تکریم کی اس کی حفاظت کی اور اس کی عظمت و شان بیان کی اور جو پسند کرتا ہے کہ سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کی طرف سے سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ سلوک کا مطالعہ کرے تو اسے کتب سیر کا مطالعہ کرنا چاہیے۔‘‘
Flag Counter