Maktaba Wahhabi

210 - 677
روایات اور علمی مقام سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جو احادیث روایت کیں ان کی تعداد ۲۲۱۰ ہے۔ امام ذہبی رحمہ اللہ (ت: ۷۴۸ ہجری) فرماتے ہیں ’’مجھے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں ہی نہیں بلکہ تمام عورتوں میں سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے بڑی عالمہ دکھائی نہیں دیتی۔‘‘
Flag Counter