کب بخشی گئی ہیں تجھے آزادیاں اتنیجو حق ہی نہیں ہے ترا تو مانگ رہی ہےمیں تو ترے ماتھے پسینہ بھی نہ دیکھوںمجھ سے مری غیرت کا لہو مانگ رہی ہےجنت ہے تیرے پاؤں میں فرمایا نبی نےدریا پہ کھڑی ہو کے سبو مانگ رہی ہےوہ رتبۂ عالی کوئی مذہب نہیں دیتاکرتا ہے جو عورت کو عطا مذہب اسلاماے دخترِ اسلام٭٭٭