اے دخترِ اسلام مظفر وارثی لگتی ہے کل کتنی بھلی شاخ چمن پر ہاتھوں میں پہنچ کر کوئی قیمت نہیں رہتی جو شمع سرِعام لٹاتی ہے اجالے اس شمع کی گھر میں کوئی عزت نہیں رہتی تسلیم کہ پردہ ہوا کرتا ہے نظر کا نظروں میں بھی برداشت کی قوت نہیں رہتی مردوں کے اگر شانہ بشانہ رہے عورت کچھ اور ہی بن جاتی ہے عورت نہیں رہتی جھانک اپنے گریباں میں کیا ہو گیا تجھ کو حیرت سے تجھے تکتا ہے آئینہ ایام اے دخترِ اسلام خود اپنی جڑوں پر ہی چلاتی ہے درانتی بربادی احساس نمو مانگ رہی ہے |
Book Name | حقوق نسواں اور حقوق مرداں |
Writer | حافظ صلاح الدین یوسف |
Publisher | المدینہ ریسرچ سنٹر، کراچی |
Publish Year | 2016ء |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 347 |
Introduction |