عقائد کی بھی تطہیر ہوجاتی ہے اخلاق و کردار کا بھی تزکیہ ہوجاتا ہے اور آخرت کی زندگی سنوارنے کا جذبہ بھی توانا اور قوی ہوجاتا ہے جس کے بعد ہر برائی سے بچنا اور ہر نیکی کا کرنا اس کے لیے آسان ہوجاتا ہے۔ اور ایسے مسلمان مرد و عورت، جو حقوق اللہ کے پابند ہو جاتے ہیں، حقوق العباد کی ادائیگی میں کوتاہی کا ارتکاب بالعموم نہیں کرتے۔ |
Book Name | حقوق نسواں اور حقوق مرداں |
Writer | حافظ صلاح الدین یوسف |
Publisher | المدینہ ریسرچ سنٹر، کراچی |
Publish Year | 2016ء |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 347 |
Introduction |