آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے طواف افاضہ فرمایا اور مکہ میں ظہر کی نماز پڑھ کر بنو عبدالمطلب کے پاس آئے جو کہ زم زم پر کھڑے ہو کر لوگوں کو پانی پلا رہے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اے عبدالمطلب کے خاندان والو!آب زم زم چاہ سے کھینچتے رہو اگر مجھے یہ خوف نہ ہوتا کہ لوگ تمہاری اس پانی پلانے کی خدمت پر غالب آ جائیں گے تو میں بھی تمہارے ساتھ مل کر پانی کھینچتا۔‘‘ تو لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک ڈول پانی کا دیا اور آپ نے اس میں سے کچھ پیا۔‘‘( مسلم) |
Book Name | آسان حج و عمرہ مع زیارات مدینہ |
Writer | پیرزادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی |
Publisher | دار المعرفۃ پاکستان |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 213 |
Introduction |