وقت عمرہ بھی ادا کیا جاسکتا ہے جب وہ خود عمرہ کرنے پر بوجہ عذر قادر نہ ہو۔ حج کی شروط ارکان و واجبات اور سنن میقات اور احرام کا بیان: میقات دو طرح کی ہیں : ۱۔ زمانی میقات: … یہ حج کے ساتھ خاص ہے۔اس کا وقت یکم شوال سے دس ذوالحجہ کی فجر تک ہے۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : ﴿اَلْحَجُّ اَشْہُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌ﴾ (البقرۃ:۱۹۷) ’’ حج کے مہینے معلوم شدہ ہیں ۔‘‘ ۲۔ مکانی میقات:… وہ مقامات جہاں سیحج وعمرہ کے لیے |
Book Name | آسان حج و عمرہ مع زیارات مدینہ |
Writer | پیرزادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی |
Publisher | دار المعرفۃ پاکستان |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 213 |
Introduction |