7. محرم کا ہونا:… اگر غیر محرم کے ساتھ جاکر حج کرلیا، حج تو ہوجائے گا، مگر غیر محرم کے ساتھ سفر کرنے کا گناہ سر پر ہوگا۔ 8. عدت سے استبراء :… عورت طلاق یا بیوگی کی عدت میں نہ ہو۔ حج کے ارکان : حج کے چار ارکان ہیں : 1. اعمال حج میں داخل ہونے کی نیت کرنا یہی احرام ہے۔ 2. وقوف عرفات۔ 3. طواف افاضہ۔ 4. صفا مروہ کے درمیان سعی کرنا۔[حنفیہ کے نزدیک واجب ہے] |
Book Name | آسان حج و عمرہ مع زیارات مدینہ |
Writer | پیرزادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی |
Publisher | دار المعرفۃ پاکستان |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 213 |
Introduction |