حج کی تاریخ اور معنی و مفہوم حج قولی، بدنی، قلبی اور مالی عبادات کے مجموعہ کے نام ہے۔ اس میں اللہ تعالیٰکی عظمت و ہیبت اورجلال کے بندے کی انتہائی بندگی؛ تذلل اور عجز و انکساری کا اظہار ہوتا ہے۔ اسی لیے حج کو افضل ترین اعمال میں بھی شمار کیا جاتاہے۔ لغت میں :… عربی زبان میں حج کا معنی ہے ارادہ کرنا۔ شریعت میں :… حج کا مفہوم ہے مخصوص ایام میں مخصوص اعمال ادا کرنے کے لیے بیت اور مشاعر مقدسہ کی زیارت کرنا۔ |
Book Name | آسان حج و عمرہ مع زیارات مدینہ |
Writer | پیرزادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی |
Publisher | دار المعرفۃ پاکستان |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 213 |
Introduction |