مسئلہ :… فرض نماز کی با جماعت ادائیگی کے لیے صفوں کا ملا ہوا ہونا ضروری ہے۔ایک صف سے دوسری تک زیادہ فاصلہ نہیں ہونا چاہیے۔ دیکھا گیا ہے کہ درمیان میں تین چار پانچ صفیں خالی ہوتی ہیں اور لوگ پیچھے نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں ایسا کرنا ناجائز ہے۔ مسائل واحکام اور طریقۂ حج حج کی تین قسمیں ہیں : حج افراد: … میقات سے احرام باندھ کر صرف حج کی نیت کی۔ حج قران: … میقات سے احرام باندھ کر حج اور عمرہ دونوں کی نیت کی۔ |
Book Name | آسان حج و عمرہ مع زیارات مدینہ |
Writer | پیرزادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی |
Publisher | دار المعرفۃ پاکستان |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 213 |
Introduction |