Maktaba Wahhabi

111 - 213
سعی کا سنت طریقہ : 1. طواف اور سعی ترتیب کے ساتھ کرنا، ان کے درمیان زیادہ وقفہ نہیں ہوناچاہیے۔ 2. مردوں کے لیے صفا اور مروہ کے اوپر تک چڑھ جانا۔ 3. صفا پر چڑہتے ہوئے یہ آیت پڑھنا: ﴿اِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃَ مِنْ شَعَائِرِ اللّٰہِ﴾ (البقرہ:۱۵۸) ’’بے شک صفا و مروہ اللہ کے شعائر و نشانیوں میں سے ہیں ۔‘‘ اور ساتھ ہی یہ کہیں : ((اَبْدَ أُ بِمَا بَدَأَ اللّٰہُ بِہٖ)) (مسلم) ’’میں بھی وہیں سے سعی شروع کرتا ہوں جہاں سے اللہ نے (تذکرہ) شروع فرمایا ہے۔‘‘ 4. صفا پر بیت اللہ کی طرف رخ کرلے، یہاں تک کہ بیت
Flag Counter