Maktaba Wahhabi

150 - 213
رہیں ۔ مسئلہ :… اگر کوئی انسان فجر کے قریب قریب ہی مزدلفہ میں پہنچے تو اسے چاہیے کہ مسجد مشعر الحرام کے قریب یا مزدلفہ میں کسی بھی جگہ پر تھوڑی دیر کے لیے رک جائے۔اور خوب دعا کرے۔ مسئلہ :… ایسا انسان جس عرفات سے نکلتے ہوئے بہت دیر ہوگئی،اور دو تہائی سے زیادہ رات گزر جائے تو وہ عرفات سے نکل کریا عرفات میں ہی کہیں بھی مغرب و عشاء کی نمازیں پڑھ لے۔ مزدلفہ کی غلطیاں : ٭ حدود مزدلفہ سے باہر ہی ڈیرہ ڈال دینا۔ ٭ مزدلفہ پہنچ کر کنکریاں چننے میں وقت ضائع کرنا۔ ٭ یہ اعتقاد رکھنا کہ کنکریاں لازماً مزدلفہ سے لی جائیں ۔
Flag Counter