عمرہ کے ارکان و واجبات: عمرہ کے ارکان تین ہیں : 1. اعمال عمرہ میں داخل ہونے کی نیت کرنا، یہی احرام ہے۔ 2. بیت اللہ کا طواف کرنا۔ 3. صفا مروہ کے درمیان سعی کرنا۔ عمرہ کے دو واجبات ہیں : 1. میقات سے احرام باندھنا۔ 2. سر کے بال منڈوانا یا چھوٹے کرانا۔ (رہنمائے حج و عمرہ) تنبیہ:…حج کا رکن ترک کردینے سے حج نہیں ہو گا اور جس شخص نے واجب چھوڑ دیا؛ اس پر لازم ہے کہ وہ مکہ مکرمہ کے اندر ایک بکری یا دنبہ وغیرہ ذبح کرکے فقراء مکہ میں تقسیم کرے۔ اس سے خود کچھ بھی نہ کھائے۔ اور اگر سنت |
Book Name | آسان حج و عمرہ مع زیارات مدینہ |
Writer | پیرزادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی |
Publisher | دار المعرفۃ پاکستان |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 213 |
Introduction |