حج کے واجبات: حج کے سات واجبات ہیں : 1. میقات سے احرام باندھنا۔ 2. غروب آفتاب تک وقوف عرفات کرنا۔ 3. مزدلفہ میں رات گزارنا۔[صبح کے وقت پہنچ جانا بھی کفایت ہے]۔ 4. ایام تشریق کی راتیں منیٰ میں گزارنا۔(حنیفہ کے نزدیک سنت ہے)۔ 5. جمرات کو کنکریاں مارنا۔ 6. سر کے بال منڈوانا یا چھوٹے کرانا۔[صرف ٹک لگانا بدعت ہے] 7. طواف وداع۔(حیض اورنفاس والیوں کو رخصت ہے ) |
Book Name | آسان حج و عمرہ مع زیارات مدینہ |
Writer | پیرزادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی |
Publisher | دار المعرفۃ پاکستان |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 213 |
Introduction |