Maktaba Wahhabi

89 - 100
﴿إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ﴾[1] ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ نیز ارشاد ہے: ﴿وَقَضَىٰ رَبُّكَ أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا إِيَّاهُ﴾[2] تمہارے رب نے فیصلہ فرمادیا ہے کہ تم صرف اسی کی عبادت کرو۔ نیز ارشاد ہے: ﴿فَادْعُوا اللّٰہَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ﴾[3] لہٰذا اللہ کو پکارو اسی کے لئے دین کو خالص کرکے اگر چہ کافروں کو گراں گزرے۔ نیز ارشاد ہے:
Flag Counter