Maktaba Wahhabi

51 - 100
لوگ کافر ہیں۔ نیز ارشاد ہے: ﴿وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أَنزَلَ اللّٰہُ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ﴾[1] جو لوگ اللہ کی نازل کردہ شریعت کے ذریعہ فیصلہ نہ کریں وہی لوگ ظالم ہیں۔ نیز ارشاد ہے: ﴿وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أَنزَلَ اللّٰہُ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ﴾[2] جو لوگ اللہ کی نازل کردہ شریعت کے ذریعہ فیصلہ نہ کریں وہی لوگ فاسق ہیں۔ حضرات طاووس اورعطاء رحمہما اللہ فرماتے ہیں :’’یہاں کفر سے کمتر
Flag Counter